Dosage:
Adults: 1 Table spoon full after Breakfast.
Children: 1/2 Table spoon full after Breakfast.
Packing:
250 ml
Composition:
Ferric Ammonium Citrate |
---|
Vitamins |
Folic Acid |
Permitted Food Colour |
Preservatives |
Gentiana |
Ginseng |
Gentiana |
Gingko Biloba |
Sharbat Faulad
:علامات
- جگر کی اصلاح کر کے خون کی پیدائش بڑھاتا ہے ۔ خون میں سرخ ذرات کا اضافہ کرتا ہے ، چہرے کی زردی کر کے چہرے کو شاداب بناتا ہے ، عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے ، بھوک لگاتا ہے اور غذا کو اچھی طرح ہضم کر کے جزو بدن بناتا ہے ۔ یہ خواتین کے لئے بہترین ٹانک ہے خصوصاً ایام حمل میں زچہ میں خون کی کمی کو دور کرتا ہے ۔بچوں کی نشونما میں مددگار ہے ۔ اسکا استعمال ہر موسم میں یکساں مفید ہے ۔ شربت فولاد ایدے افراد کے لئے نہایت مفید ہے جو غذائی کمی کا شکار ہوتے ہیں اور جن میں جسمانی کمزوری یا یاداشت کی کمزوری ہوتی ہے ۔ شربت فولاد عمر رسیدہ کمزور افراد کے لئے نہایت مفید ہے ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- ایک چمچ صبح ناشتے کے بعد ۔
:بچوں کے لئے
- آدھا چمچ صبح ناشتے کے بعد ۔