Dosage:
Adults: 1 Table spoons full thrice a day after meal.
Children: 1/2 Table spoon full thrice a day after meal.
Packing:
100 ml
Composition:
Baptisia – 2x |
---|
Hydrocotyle – 2x |
Gel Silmium – 2x |
Bell – 3x |
Lpecac- 3x |
Ferrum Phos – 3x |
Feverton
ہر قسم کے بخار ، نمونیا ، اور ٹائفائڈ سے مکمل آرام کے لئے
For Typhoid, Pneumonia, and Other Types of Fever
:علامات
- ہر قسم کا بخار ، موسمی اثرات کے بخار، امراض سینہ، نزلہ زکام، گلے کی سوزش کے ساتھ بخار ، نمونیہ ، اور ٹائفائڈ وغیرہ ۔ جسم کی حرارت اگر حد سے تجاوز کرنے لگے تو قوت مدافعت کمزور ہونے لگتی ہے جسکی وجہ سے بخار کی کیفیت لاحق ہو جاتی ہے ۔ اگر وائرس حملہ اور ہو تو بخار کے ساتھ سوزش بھی ہو جاتی ہے ۔ ایسی تمام علامات جو بخار کی کیفیت پیدا کرینیں کے مکمل علاج کے لئے الصحت کا فیورٹون بہترین دوا ہے۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- ایک چمچ صبح ، دوپہر شام کھانے کے بعد ۔
:بچوں کے لئے
- آدھا چمچ صبح ، دوپہر شام کھانے کے بعد ۔