Dosage:
Adults: 2 Table spoons full thrice a day half an hour before meal.
Children: 1 Table spoon full thrice a day half an hour before meal.
Packing:
100 ml
Composition:
Cuminum Cymimun – 100.00mg |
---|
Foeniculum Vulgare – 100.00mg |
Mentha Piperita – 100.00mg |
Amomum Subulatum – 100.00mg |
Cardimum Oil – 100.00mg |
Caravay Oil – 100.00mg |
Digeston
گیس، تیزابیت،سینے میں جلن، ہاضمے کی خرابی، اور معدے کے جملہ امراض کے لئے
For Gas and Other Stomach Diseases
:علامات
- گیس، تیزابیت، بدہضمی ، سینے میں جلن ، کھٹے ڈکار ، بھوک کی کمی، منہ کا ذائقہ بدمزہ ہونا ، بدبودار ریاح کا اخراج ، غذائی نالی میں جلن، جگر اور ناف کے گرد درد ہو تو ان علامات میں ڈائی جسٹوں شربت کے استعمال سے کھانا ہضم ہوتا ہے ، ممعدہ کی جلن، اور گیس سے پیدا ہونا والا سرد سر ختم ہو جاتا ہے ۔ معدہ کے جملہ امراض کیلئے اکسیر ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- دو کھانےچمچ صبح ، دوپہر شام کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ۔
:بچوں کے لئے
- ایک چائے کا چمچ صبح ، دوپہر شام کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ۔