Dosage:

Unless otherwise prescribed 10-15 drops 3-4 times daily.

Packing:

30 ml drops standard quality.

Composition:

Argentum
Ova Tosta
Sepia
Nitricm
Cecale-Com

Gynaeca A

عورتوں کے جملہ امراض اور یوٹرس کے لئے بہترین ٹانک 

:علامات

  •  فلوپن مقررہ وقت پر منسیز نہ آنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ، قے اور متلی کی کفیت رہنا، کھٹی چیز کھانے کو دل چاہنا ، ایسی تمام علامات جو حمل سے مطلقہ ہوں ان کے مکمل خاتمے کے لئے اس سے بہتر کوئی چیز  نہیں  ۔   اس کے  استعمال سے رکے  ہوۓ منسیز  جاری نہ ہوں تو اس کا استعمال ترک کر  دیں ۔ معاون دوا کے طور پر  گائینیکا پلس   استعمال کریں ۔ 

:طریقہ استعمال 

  • 10 سے  15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانےسے آدھا گھنٹہ پہلے پی لیں ۔