Dosage:
Unless otherwise prescribed 10-15 drops 3-4 times daily.
Packing:
30 ml drops standard quality.
Composition:
Franxinus |
---|
Asoka |
Sabina |
Sepia |
Ustilago |
Gynaeca Plus
عورتوں کے جملہ امراض اور یوٹرس کے لئے بہترین ٹانک
:علامات
- رحم کا ٹل جانا ، حیض کی بےقاعدگی، رحم کی سوزش، سوجن اور خارش، ماہواری کا روک جانا، ماہواری شروع ہی نہ ہونا ، حیض کم آنا ، یوٹرس ، کا بڑھ جانا، پیٹ بڑھ جانا، بار بار اسقاط حمل، بانجھ پن،لیکوریا ، کمر درد، سستی کمزوری، بے رونق چہرہ ، ذرا سی مشقت سے جلد تھکاوٹ کا احساس ، کسی کام دل نہ لگنا ، شادی شدہ خواتین کا جماع سے نفرت یا جماع کے دوران درد ہونا، رحم میں بوجھ کا احساس، رحم میں رسولیاں اور ریشہ دار مادوں کا پیدا ہونا، خون کا بند نہ ہونا، یا کسی اور وجہ سے ڈاکٹر (DNC) یا رحم نکالنے کا مشورہ دیں ، غرض عورتوں کے پوشیدہ امراض کے مکمل علاج کے لئے الصحت کا گائینیکا پلس کا کوئی ثانی نہیں ۔
:طریقہ استعمال
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانےسے آدھا گھنٹہ پہلے پی لیں ۔