Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Aconite 6x 10% v/v
Ipecac 6x 20% v/v
Baptisia 6x 10% v/v
China 6x 20% v/v
Eupetorium Perf 6x 10% v/v
Gelsemium 6x 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 80% (v/v)

AS-17

ہر قسم کے بخار کیلئے 

Fever, Typhoid, and Malaria

:علامات

  • ہر قسم کا بخار ، ملیریا، ٹائیفائڈ،  معیادی بخار، ٹھنڈک سے بخار، گرمی سے بخار، انفیکشن کی وجہ سے بخار، قوت مدافعت کی کمزوری کی وجہ سے بخار، پسینہ ، گھبراہٹ، آنکھوں کا جلنا، ہڈیوں میں درد، پیاس بےچینی  وغیرہ ایسی تمام علامات کے مکمّل علاج کیلئے AS-17 قطرے اکسیر ہیں  جو کے جسمانی دفاعی نظام کو قوت فراہم کرتے ہیں اور ہر قسم کے بخار کی  علامات کو  ختم کرتا ہیں ۔

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

ایکو نائٹ