Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Podophylum 3x 20% v/v
Veratrum Album 12x 20% v/v
Myrica 3x 10% v/v
Colosynthis 6x 20% v/v
Aloes 6x 10% v/v
Lycopodium 6x 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 80% (v/v)

AS-16

اسہال ، دست ، پیچش کیلئے 

Diarrhea and Dysentery

:علامات

  • بچوں اسہال . دست، پیچش،  پیٹ میں درد اور مروڑ اٹھنا ، آنتوں کی سوزش، ہیضے کی شکایت، بوقت حاجت  آوْں کا خارج  ہونا،  پاخانے میں خون اور  آوْں کی آمیزش ، بار بار پاخانے کی حاجت، دانت نکلنے والے  بچوں کے دست ،  مروڑ اور بےچینی  حاملہ کے دست اور پیچش ، غم اور فکر کے  باعث دست آنا ۔ ایسی تمام علامات کے مکمّل   علاج کیلئے AS-16 اکسیر ہیں  ۔

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Podophyllum

پوڈو فاْیلم