Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Rhustox 200 5% v/v
Bryonia 200 5% v/v
Lethiujm Carb 8x 20% v/v
Colosynthis 3x 20% v/v
Arnica 6x 20% v/v
Causticum 30 5% v/v
Oxalic Acid 8x 5% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 70% (v/v)

AS-18

ہر قسم کے جوڑوں کا درد اور اعصابی درد کیلئے 

Muscular and Joint Rheumatism

:علامات

  • ہر قسم کی اعصابی کمزوری، پٹھوں کا کھچاؤ  ،جوڑوںکا درد، زیادہ مشقت کی وجہ سے جسمانی  دردیں ، کمر کا درد، گردن کے پٹھوں کا درد،ریڑھ کی حددی اور موہروں کا درد، ایڑیوں کا درد، زیادہ وزن اٹھانے یا بھیگ جانے کے مابعد اثرات ، چلنے پھرنے سے جسمانی دردیں بڑھ جائیں اور لیٹنے سے سکون ملتا ہو ، دل کے پٹھوں کا درد، حتیٰ کے ہر قسم کے درد کے لئے AS-18 قطرے اکسیر  ہیں ۔

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Rhus Tox

رہتاکس