Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Chimaphilla | 3x | 20% | v/v |
---|---|---|---|
Clematis | 6x | 0.5% | v/v |
Solidago | 3x | 10% | v/v |
Conium | 8x | 10% | v/v |
Sabal Serrul ATA | 3x | 10% | v/v |
Aesculus Hip | Q | 0.5% | v/v |
Kali Lodibe | 8x | 10% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 65% (v/v)
AS-39
پروسٹیٹ غدود کی سوزش اور غدود کا بڑھ جانا
Prostate Gland Disorders
:علامات
- پروسٹیٹ غدود کا بڑھ جانا ، پیشاب کے بعد قطروں کا اخراج، پیشاب کی نہ مکمل حاجت ، پیشاب کا روک روک کر آنا یا بلکل بند ہو جانا ، پیشاب کی نالی میں چبھن ، پیشاب کیلئے دائر تک انتظار کرنا پڑے، رات کے وقت بار بار پیشاب کی حاجت ، مثانے سے پیشاب کی نالی تک ٹیس ، پیشاب کی نالی میں ورم ، پیشاب کی لیس دار اور رک رک کر آتا محسسوس ہو ، اور کسی وقت یکدم آنا شروع ہو جاۓ ۔ پیشاب کی رنگت پیلی، تیزابیت یا خون کی آمیزش، ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-39 قطرے اکسیر ہیں ۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے پروسٹیٹ غدود اپنے نارمل سائز میں واپس آ جاتا ہے اور متعلقہ علامت بھی ختم ہو جاتی ہے ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔