Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

AS-40

شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری کے لئے 

For Sexual Weakness Due to Sugar

:علامات

  • شوگر کی وجہ سے جنسی کمزوری ، نامردی، شہوت نہ آنا ،ایستادگی نہ ہونا، خواہش شدید مگر عملی طور پر نا اہل  ، شہوت تھوڑی دائر کے لئے ہونا مگر جلدی انزال ہو جانا ، شوگر کی وجہ سے شدید اعصابی اور دماغی  کمزوری ،  جما ع سے رغبت نہ ہونا ، ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-40 قطرے مفید ہیں ۔ معاون کے طور پر ایف سلی کپسولز استعمال کریں   ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Moschus

ماسکس