Dosage:
Unless otherwise prescribed 10-15 drops 3-4 times daily.
Packing:
30 ml drops standard quality.
Composition:
Argentum |
---|
Ova Tosta |
Sepia |
Nitricm |
Cecale-Com |
Gynaeca A
عورتوں کے جملہ امراض اور یوٹرس کے لئے بہترین ٹانک
:علامات
- فلوپن مقررہ وقت پر منسیز نہ آنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ، قے اور متلی کی کفیت رہنا، کھٹی چیز کھانے کو دل چاہنا ، ایسی تمام علامات جو حمل سے مطلقہ ہوں ان کے مکمل خاتمے کے لئے اس سے بہتر کوئی چیز نہیں ۔ اس کے استعمال سے رکے ہوۓ منسیز جاری نہ ہوں تو اس کا استعمال ترک کر دیں ۔ معاون دوا کے طور پر گائینیکا پلس استعمال کریں ۔
:طریقہ استعمال
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانےسے آدھا گھنٹہ پہلے پی لیں ۔