Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Chimaphilla 3x 20% v/v
Clematis 6x 0.5% v/v
Solidago 3x 10% v/v
Conium 8x 10% v/v
Sabal Serrul ATA 3x 10% v/v
Aesculus Hip Q 0.5% v/v
Kali Lodibe 8x 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 65% (v/v)

AS-39

پروسٹیٹ غدود کی سوزش اور غدود کا بڑھ جانا 

Prostate Gland Disorders

:علامات

  •  پروسٹیٹ  غدود کا بڑھ جانا ، پیشاب کے بعد قطروں کا اخراج، پیشاب کی نہ مکمل حاجت ، پیشاب کا روک روک کر آنا یا بلکل بند ہو جانا ، پیشاب کی نالی میں چبھن ، پیشاب کیلئے دائر تک انتظار کرنا پڑے،  رات کے وقت بار بار پیشاب کی حاجت ، مثانے سے پیشاب کی نالی تک ٹیس ، پیشاب کی نالی  میں ورم ، پیشاب کی لیس دار اور رک رک کر آتا محسسوس ہو ، اور کسی وقت یکدم آنا شروع ہو  جاۓ ۔  پیشاب کی رنگت پیلی، تیزابیت یا خون کی آمیزش، ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-39 قطرے اکسیر ہیں ۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے پروسٹیٹ  غدود اپنے نارمل سائز میں واپس آ جاتا ہے اور متعلقہ علامت بھی ختم ہو جاتی ہے  ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Chimaphilla

کیما فیلا