Dosage:
4 Years – 6 Years: Half Tablet once a day.
6 Years – 10 Years: One Tablet twice a day.
10 Years and Onwards: One Tablet twice a day.
Orally administered Tablet 3 times a day after taking the meal. Do not take in empty stomach.
Dosage can be altered with the intensity of pain on a registered doctor’s advice.
Packing:
20 Tablets.
Composition:
Terminalia |
---|
Albizia Lebbck |
Terminalia Bellirica |
Emblica Officinalis |
Piper Nigrum |
Zingiber Officinalis |
Cheston
نزلہ زکام اور سانس کی تکالیف کے لئے
For Relief From Flu Shortness of Breath
:علامات
- اعصابی چیسٹون کے استعمال سے دمہ نیا ہو یا پرانا ، دائمی نزلہ زکام ، ریشہ ، چھینکیں ، اور گلے کی خراش کو ختم کر کے نیا تندرست خون پیدا کرتا ہے جس سے انسان میں حیا ولولہ ، چہرہ کی سرخی ، اور سارے بدن میں چستی دوبارہ لوٹ آتی ہے ۔ پھیپڑوں کو طاقت دیتا ہے ، مرض کی شدت کے مطابق 30 سے 50 دن تک چسٹون کپسولز استعمال کرنے سے دمہ جڑ سے ختم ہو جاتا ہے ۔ اس کے ہمراہ براکٹون شربت ضرور استعمال کریں ۔ مزید تفصیل کے لئے چسٹون پیکٹ میں موجود انٹر لیف ضرور ملاحظہ کریں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 4 سال سے 6 سال : آدھی گولی دن میں ایک بار ۔
- 6 سال سے 10سال : ایک گولی دن میں دو بار ۔
- 10سال سے اوپر: ایک گولی دن میں دو بار ۔
تکلیف کی شدت کی صورت میں ایک گولی دن میں تین بار ۔ خالی پیٹ استعمال نہ کریں ۔