Dosage:
For Adults: 1 Capsule 3 times a day after meal
For Children: Below Five years, divide the capsule in two parts and give it with water.
Packing:
30 Capsules
Composition:
Nat |
---|
Mur |
Allium Cipa |
Arsenicum Iodium |
Drosera |
Noseton
موسمی یا نیا نزلہ زکام یا چھینکیں
A Complete Asthma Cure
:علامات
- نیا اور عام نزلہ ، زکام ، اور چھینکیں جو کبھی کبھی موسم کی تبدیلی یا سخت سردی اور گرمی کی وجہ سے پیدا ہوں، چھینکوں کا آنا ، پانی کی مانند ناک کا بہنا یا ناک کا بند ہو جانا ، خراش دار لعاب کا گلے میں گرنا ، گلے میں خراش پیدا ہونا جس سے بعض اوقات کھانسی پیدا ہو جاتی ہ ، ان جملہ امراض اور علامات کا فوری علاج نوزٹوں ہے ۔ پہلے ہے روز نوسٹوں کے استعمال سے طبیعت میں بے حد سکون آ جاتا ، پریشانی، بے چینی اور تکلیف ختم ہو جاتی ہے ۔ ہر وقت ہر جگا نزلہ زکام اور چھینکوں کی علامات ظاہر ہوتے ہے نوسٹوں کا استعمال ایک ہے دن میں نزلہ زکام کا سدباب کر دینے کے لئے کافی ہے ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- ایک کیپسول دن میں تین بار کھانے کے بعد ۔
:بچوں کے لئے
- پانچ سال سے چھوٹے بچوں کے لئے ایک کیپسول کے پاؤڈر کو دو برابر حصوں میں تقسیم کریں ۔ پھر ہر حصے کو ایک خوراک سمجھتے ہوے پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔