Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Barya Carb 200 20% v/v
Kali Phos 6x 20% v/v
Mag Phos 6x 10% v/v
Rerrum Phos 6x 10% v/v
Thyrodinum 8x 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 85% (v/v)

AS-55

قد بڑھانے کے لئے

To Increase Height

:علامات

  •  اعصابی  قد کی قدرتی نشونما نہ ہونا ، قد چھوٹا رہ جانا ، غدودوں کا ٹھیک کم نہ کرنا، ٹونسیلز کی شکایت رہنا ، پچوٹری  گلینڈز  اور اس سے مطلقہ نظام میں کمی بیشی یا ان کے افعال میں کسی نہ کسی خرابی کی وجہ سے قد کی نشونما روک جاتی ہے ۔ ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کے لئے AS-55قطرے اکسیر ہیں ۔ AS-55 قد بڑھانے والی غدود پر اثر انداز ہو کر ہارمونز کا اضافہ کرتے ہیں ۔ لڑکے 20سال تک اور لڑکیاں 21 سال تک AS-55 کے استعمال سے اپنے قد میں 2 سے 5 انچ تک اضافہ کر سکتے ہیں  ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Bryta Carb

برایٹا کارب