Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

AS-45

کالا اور سفید موتیا ، آنکھوں کے جملہ امراض کے لئے 

Eye Cataract & Conjunctivitis

:علامات

  • کالا اور سفید موتیا ، آنکھوں کا دھندلا پن، آنکھوں میں جلن، سرخی، خارش اور پانی بہنا، آنکھوں کا چپک جانا، آنکھوں کے آگے سفید اور سیاہ   رنگ کے ستارے اڑنا ، گوہانجنی ، ککرے ، آنکھوں کی کسی بیکٹیریل وائرل انفیکشن کا شکار ہونا، ایسی تمام علامات کیلئے AS-45 قطرے اکسیر ہیں معاون ادویات کے طور پر الصحت کا تیار کردہ یوسانہ  ے ڈراپس آنکھوں میں استعمال کریں  ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Cineraria

سینریریا