Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Thyrodium D3 10% v/v
Fucus Ves D2 5% v/v
Calc Iodide D8 10% v/v
Spongia D8 10% v/v
Conium D6 10% v/v
Baryla Carb D12 5% v/v
Causticum Q 0.2% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 70% (v/v)

AS-46

گلہڑ،تھا ئیرائیڈ  غدودوں کا بڑھ جانا 

Goiter, Thyroidinum

:علامات

  • گلہڑ،تھا ئیرائیڈ  غدودوں کا بڑھ جانا ،  وزن کا کم ہونا ، گلے کے مقام پر دباوو کا احساس، بار بار پسینہ آنا اور گرمی محسوس ہونا ، آئوڈین کی کمی کی وجہ سے غدودوں کا پھول جانا ۔ غدود  گلٹی کی شکل سے لے کر گیند نما شکل اختیار کر لیتی ہے ۔ عام طور پر پہاڑی علاقے کے لوگوں کو  گلہڑ کا مرض ہوتا ہے ۔   تھا ئیرائیڈ  غدودوں سے فاسق مادوں کا اخراج وغیرہ نہ ہونا ۔ ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کے لئے AS-46 قطرے اکسیر ہیں ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Thyroidinum

تھا ئیراڈینم