Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
AS-41
حاملہ کی قے ، نوزائیدہ بچوں کی قے اور سفری قے
For Vomiting
:علامات
- متلی ، قے اور سر چکرانا ، ابکایاں آنا ، دوران حمل متلی اور قے ، سواری ، بحری اور ہوائی جہاز ، کار ، ریل گاڑی وغیرہ میں سفر کرنے کے دوران متلی اور قے، زیادہ کھا لینا یا باسی کھانا کھانے سے طبیعت بوجھل اور متلی ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کے لئے AS-41 اکسیر ہیں ۔ سر چکرانے کے لئے الصحت کے ور ٹیگان قطرے معاون دوا کے طور پر استعمال کریں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔