Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Cactus Grand 12x 20% v/v
Camphor 8x 10% v/v
Crategus Q 5% v/v
Strophanthus 8x 20% v/v
Valeriana 3x 10% v/v
Arnica 6x 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 60% (v/v)

AS-29

دل کے امراض ، اور انجائنا کیلئے 

Cardiac Insufficiency, Angina, Heart Palpitation

:علامات

  • دور جدید کی سہولتوں اور آسائشوں کے سبب جسمانی مشقت نہ کرنا ، سارا دن بیٹھ کر کام کرنا، مرغن غزاوؤں کا زیادہ استعمال ، چاے اور تمباکو نوشی کا کثرت سے استعمال، ڈپریشن  سے دل اور دوران خون کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں جسکی وجہ سے دل میں درد رہنا ، دھڑکن کا تیز ہونا ، دل کے پٹھوں کی کمزوری،  اور دل کا غلاف کی سوزش جیسی علامات ظاہر ہوتی ہیں ۔ دوران خون کی کمزوری، دل کو غذا پہنچنانے والی رگوں کی تنگی اور اختلاج  قلب ، ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-29 قطرے اکسیر ہیں ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Cactus

کیکٹس