Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Passiflora | Q | 0.5% | v/v |
---|---|---|---|
Avenue | Q | 20% | v/v |
Ignatia | 3x | 10% | v/v |
Coffea Crud | Q | 20% | v/v |
Spigelia | 6x | 20% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 60% (v/v)
AS-28
ٹینشن ، ڈپریشن ، اور بے خوابی کیلئے
Depression, Anxiety, Nervousness and Sleeplessness
:علامات
- تیز رفتار زندگی نے انسان کو اعصابی کمزوری ، ڈپریشن اور ٹینشن کا شکار کر دیا ہے جو انسان کے اعصاب کو تباہ کن حد تک کمزور کر دیتے ہیں ۔ جسکی وجہ سے مزاج میں چڑچڑا پن ، نیند بھر پور نہ آنا ، ہر وقت پریشن رہنا ، اور بے چینی کی کیفیت رہنا، غم و فکر ، اعصابی کمزوری، جسمانی تھکاوٹ کے با عث بے خوابی کثرت ، تمباکو نوشی اور چاے کے استعمال سے بے خوابی پیدا ہونا ۔ نیند کا ٹوٹ ٹوٹ کر آنا اور جب سو کر اٹھے تو نیند بلکل نہیں آئی اور دماغ بلکل تھکا ہوا ہے ۔ ایسی علامات کے کے مکمل علاج کے لئے AS-28 قطرے اکسیر ہیں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔