Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Acid Phos 1c 10% v/v
Arnica Mont 6x 20% v/v
Jobrandi 6x 20% v/v
Graphites 6x 5% v/v
Cystine HCL 3x 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 65% (v/v)

AS-27

بالوں کا گرنا اور قبل از وقت سفید ہونا 

Falling Hair and Dandruff

:علامات

  •  بالوں کے گرنے کا عمل آہستہ آہستہ ہوتا ہے ۔ سر کی خشکی ، غدودوں کی رطوبت کے خلل ، ناقص دوران خون، ٹینشن ، خون کی کمی، پریشانی اور صدمات ، جلدی جراثیمی ، انفیکشن حادثے یا بیماری کی وجہ سے خون کا ضیاء اور قوت مدافعت کی کمزوری ، وٹامنز کی کمی اور دماغی مشقت بالوں کے گرنے کا سبب بنتی ہیں ۔بالوں کا قبل از وقت سفید ہونا ، بال دو شاخہ اور بے جان ہونا، ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کے لئے AS-27 قطرے اکسیر ہیں ۔ معاون ادویات کے طور پر ایور ایج  ہیر آئل بالوں کو نرم و ملائم مضبوط بناے ، وقت سے پہلے سفید ہونے اور گرنے سے بچاے ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Acid Phos

ایسڈ فاس