Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Blatta | 8x | 10% | v/v |
---|---|---|---|
Ipecac | 6x | 20% | v/v |
Grindalia | 6x | 10% | v/v |
Spongia | 30 | 10% | v/v |
Amica | 6x | 10% | v/v |
Ars Alb | 6c | 10% | v/v |
Atrophine Sulp | 8x | 10% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 72% (v/v)
AS-19
براۓ دمہ نیا یا پرانا، دائمی نزلہ زکام،
Allergy & Asthma of all kinds
:علامات
- ہرقسم کی الرجی ، پولن الرجی، مرطوب موسم میں سانس کی تکلیف، دمہ نیا یا پرانا، معمولی حرکت سے سانس کا پھولنا ، سانس کی نالیوں کی سوزش، ڈسٹ الرجی سے دمہ ، تنگی نفس یا ڈیم گھٹنے کا احساس، بلغم کا اخراج نہ ہونا ، سانس کی نالیوں کا ورم اور سوزش، تشنجی کیفیت ، بار بار دمہ کے دورے پڑنا، ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-19 قطرے اکسیر ہیں ۔ ساتھ چسٹوں کیپسول لکھی گئی ہدایت کے مطابق استعمال کرنے سے %90 لوگ ہمیشہ کیلئے تندرست ہو جاتے ہیں مزید معلومات کیلیے چسٹوں ٹیبلٹ کے پیکٹ میں موجود لیفلٹ کو ضرور پڑھ لیں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔