Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Calcaria Phos | 6x | 20% | v/v |
---|---|---|---|
Ferrum Phos | 6x | 2% | v/v |
Chammomila | 3x | 20% | v/v |
Abratanum | 6x | 10% | v/v |
Cinamon | 2x | 10% | v/v |
Mag. Phos | 6x | 10% | v/v |
Colosynthis | 3x | 10% | v/v |
Lycopodium | 6x | 10% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 80% (v/v)
AS-15
بچوں کی نشونما کیلئے
Infant Growth of Body and Bones
:علامات
- بچوں کی جسمانی نشونما کا رک جانا ، چڑچڑا پن ، ہڈیوں کی کمزوری، بھوک نہ لگنا ، غذا کا جزوبدن نہ بننا، پیٹ کا بڑھ جانا ۔ جسم سوکھا ہوا اور کمزور، خون کی کمی کی وجہ سے جسم کی رنگت پیلی نظر آنا ، ضدی طبیعت وغیرہ ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-15 قطرے اکسیر ہیں ۔ معاون ادویات کے طور پر الصحت کا بےبی ٹون استعمال کریں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔