Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Chelone Glabra Q 5% v/v
China Q 5% v/v
Santonin Q 5% v/v
Chamomila 3x 20% v/v
Colocynthis 3x 20% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 85% (v/v)

AS-13

پیٹ کے کیڑوں کے لئے 

All kinds of Worms

:علامات

  • بچوں کے پیٹ کے ہر قسم کے کیڑے ، چمونے اور کدودانے ، بچوں کا بار بار ناک میں انگلی مارنا ، مٹی کھانا ، بھوک نہ لگنا ، پیٹ پھول جانا، رنگ زرد یا مٹی کی طرح ہونا، نیند میں دانت پیسنا۔ مقعد کی خارش ، خون کی کمی، بچے امومن پیٹ کے بل سوتے ہیں، ہاضمہ خراب رہنا ۔ ایسی تمام علامات کے مکمّل علاج کیلئے AS-13 قطرے اکسیر ۔ معاون ادویات کے طور پر الصحت کا بےبی ٹون استعمال کریں ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Chelone Glabra

چیلوں گلابرا