Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Alfalfa | Q | 20% | v/v |
---|---|---|---|
China | Q | 5% | v/v |
Nux Vomica | 6x | 10% | v/v |
Ferrum Phos | 6x | 20% | v/v |
Cinnamonum | 3x | 20% | v/v |
Zingiber off | 3x | 20% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 90% (v/v)
AS-12
جسمانی کمزوری کیلئے ٹانک
Anaemia, Loss of Appetite, Paleness of Body
:علامات
- خون کی کمی بھوک کا نہ لگنا ، غذا کا جزو بدن نہ بننا ، سستی کمزوری، چکر آنا ، رنگت کا پیلا پڑنا، سانس پھول جانا، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا، کسی بیماری یا حادثے کی وجہ سے خون کی کمی ہو جانا ، کام میں جی نہ لگنا ، ہلکے سے بخار کی کفیت رہنا ، جسمانی کمزوری کی وجہ سے زیادہ مشقت نہ کر سکنا ، نقاہت کا احساس رہنا، چڑچڑا پن، حافظہ کی کمزوری وغیرہ ایسی تمام علامات میں AS-12 قطرے اکسیر ہیں ۔ بہترین معاون کے طور پر الصحت کا الفاٹون ضرور استعمال کریں۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔