Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Drosera 1x 20% v/v
Echineca Q 10% v/v
Grindelia 2x 5% v/v
Belladona 6x 5% v/v
Antum Tart 6c 20% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 70% (v/v)

AS-07

بلغم یا خشک کھانسی کے لئے 

Acute and Chronic Cough. Congestion. Bronshitis

:علامات

  • ہر قسم کی خشک کھانسی ، بلغی کھانسی ، چیسٹ انفیکشن ، سانس لینے میں دشواری ہو یا بلغم کا اخراج مشکل ہو۔ تشنجی کھانسی ، کالی کھانسی ، کھانسی کرتے وکٹ قے کا آنا ، کھانسی دورے کی شکل امن آتی ہو ، لیٹنے سے کھانسی بڑھ جائے ۔ حلق کا ورم ، سوزش،کھانسی کی وجہ سے پسلیوں میں درد کی شکایت رہنا وغیرہ ۔ایسی تمام علامات کیلئے AS-7 قطرے اکسیر ہیں ۔ معاون ادویات کے طور پر چسٹوں ٹیبلٹ اور برونکوٹوں سیرپ کے استعمال سے بلغم کا اخراج آسان ہو جاتا ہے اور نئی ببلغم بننا بند ہو جاتی ہے ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Antum Tart

اینٹم ٹارٹ