Enox Nasal
بند ناک کو کھولنے کے لئے فوری اثر دوا
:علامات
- ناک کے نتھنوں میں رکاوٹ ، ناک کی ہڈی کا پھول جانا ، ناک کی بندش، ناک کی غدودوں کی سوزش، حلق میں ریشہ گرنا، ناک کی بندش کی وجہ سے سانس لینے میں تنگی۔ ایسی تمام علامات میں الصحت کا تیار کردہ انوکس نوزل ڈراپس بند ناک کو فوری کھولنے میں اکسیر ہے ۔معاون دوا کے طور پر نوزٹون کپسولز کا استعمال ضرور کریں۔