Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Chilodonium Q 20% v/v
Netrum Suph 8x 10% v/v
Nux Vomica 3x 20% v/v
China 3x 20% v/v
Cardus Mar Q 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 84% (v/v)

AS-47

وائرل   ہیپاٹائٹس اے سے مکمل نجات کے لئے 

Hepatitis A

:علامات

  • وائرل ہیپاٹائٹس اے ، داہنی پسلی کے نیچے درد رہنا ، متلی ، قبض یا اسہال ، بھوک کا نہ لگنا ، جگر پر ورم سوزش، اور سوجن ، ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئےالصحت ہومیو ہربل فارما کا تیار کردہ AS-47 قطرے اکسیر ہیں ۔ معاون کے طور پر الصحت کا ہیپٹاگون  شربت باقاعدہ استعمال کرنے سے ہیپاٹائٹس سے نجات حاصل ہوتی ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Heptagon A

ہیپٹاگون اے