Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

AS-43

عرق النساء  ،  لنگڑی کے درد کے لئے 

For Sciatica

:علامات

  • کمر درد، لنگڑی کا درد، کمر کے پٹھے اور عضلات کی کمزوری، وزن اٹھانے، چوٹ  لگنے، سردی لگنے، غلط کیفیت میں گرنے یا بیٹھنے سے کمر ادرد اور عرق النساء کا درد شرو ہو جانا ، موٹاپے کی وجہ سے بھی لنگڑی کا درد ہونا، نرم گدوں پر سونے کی وجہ سے کمر کا درد، کمر درد اعصاب اور کولہوں سے ہوتی ہی نیچے ٹانگوں تک چلی جاتی ہے جس میں انتہائی اینٹھن ، کھچاؤ  اور تناؤ پیدا ہو جانے کے باعث شدید درد ہوتا ہے جسے شیاٹیکا کہتے ہیں ۔ ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کے لئے AS-43قطرے اکسیر ہیں ۔ الصحت کے پین پف کپسولز ٹیبلیٹس کے استعمال سے عرق النساء کا خاتمہ ممکن ہے ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Gnaphyllum

نیفایلم