Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Arg. Nit 12x 20% v/v
Bismut Nit 2x 10% v/v
Mag Carb 8x 10% v/v
Carbo Veg 8x 20% v/v
Mentha Pip Q 10% v/v
Colchicum 12x 1% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 80% (v/v)

AS-10

معدے کے السر کیلئے 

Ulcer, Dyspepsia, Stomach Infection, Acidity, Flatulence

:علامات

  • السر ، معدے کی سوزش اور سوجن، معدے میں زخم کیوجہ سے درد کا رہنا ، تیزابیت، خانے کے بعد کبھی خالی  معدہ درد ، کبھی بھوک کا برداشت نہ ہونا، سینے کی جلن، کھٹے ڈکاروغیرہ ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-11 قطرے اکسیر ہیں اس دوا کے باقاعدہ استعمال سے خوراک کی نالی اور معدے کا زخم ٹھیک ہو جاتا ہے اور خوراک ٹھیک ہضم ہو جاتی اہے تیزابیت ختم ہو جاتی ہے   ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Argentum Nite

ارجنٹم نائٹ