Dosage:
Adults: 2 Table spoons full thrice a day after meal.
Children: 1 Table spoon full thrice a day after meal.
Packing:
100 ml
Composition:
Alfalfa |
---|
China |
Avena Sat |
Sugar |
Hydrastis |
Gentiana |
Ginseng |
Gentiana |
Gingko Biloba |
Alfaton
بھوک نہ لگنا ، غذا کا جزو بدن نہ بننا ، اعصابی اور جسمانی کمزوری کے لئے
For Weakness and Non Apatite
:علامات
- بھوک کا نہ لگنا ، غذا کا جزوبدن نہ بننا ، اعصابی اور جسمانی کمزوری، قبض کی شکایت رہنا ، سستی کمزوری کی وجہ کسی بھی کام یا پڑھائی میں دلچسپی نہ لینا ، خون کی کمی ، جگگر کا خون نہ بنانا وغیرہ ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کے لئے الصحت کا الفاٹون سیرپ کا باقاعدہ علاج سے نظام ہضم درست ہو جاتا ہے ، قبض رفع ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے بھوک زیادہ لگتی ہے اور غذا جزو بدن بنتی ہے ۔ الفاٹانک سے جگر کے افعال درست ہوتے ہیں جو خون کی بہتر افزائش کا سبب بنتے ہیں جسکی وجہ سے جسم میں نئی طاقت اور توانائی پیدا ہوتی ہے ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- دو چمچ صبح ، دوپہر شام کھانے کے بعد ۔
:بچوں کے لئے
- ایک چمچ صبح ، دوپہر شام کھانے کے بعد ۔