Dosage:
1 Table spoon full twice a day after meal.
Packing:
100 ml
Composition:
Thainmine |
---|
Rilboflavin |
Pyridoxime |
Nicotinamide |
Babyton
بچوں کی بہتر نشونما ، چڑچڑا پن اور جسمانی کمزوری کے لئے
Foe Better Growth of Children
:علامات
- بھوک بچوں کی نشونما آہستہ ہونا، غذا ٹھیک ہضم نہ ہونا ، ضدی طبیعت ، چڑچڑا پن، جسمانی کمزوری، مٹی کھانے والے بچوں میں کلشیم کی کمی، پیٹ میں کیڑوں کی وجہ سے بچے کی غذائی کمی، خون کی کمی کی وجہ سے پیشاب خطا ہو جانے والے بچے کی اعصابی کمزوری، زیادہ دست کرنے والے بچے کی ہاضمہ کی خرابی کی وجہ سے جسمانی کمزوری وغیرہ ، غرض بچوں کی ہر قسم کی کمزوری کے لئے الصحت کا بےبی ٹانک لاجواب ہے ۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے بچوں کی نشونما بہتر ہو جاتی ہے ، نظام ہضم کو بہتر کر کے غذا کو جزو بدن بناتی ہے،جگر کے افعال درست ہو جاتے ہے جسکی وجہ سے خون کی کمی پوری ہو جاتی ہے ۔ اعصابی ، جسمانی اور دماغی قووت پیدا کرنے میں الصحت کا بےبی ٹانک اکسیر ہے ۔
:طریقہ استعمال
- ایک چمچ صبح اور شام کھانے کے بعد ۔