Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

 

Calcaria Phos 6x 20% v/v
Ferrum Phos 6x 2% v/v
Chammomila 3x 20% v/v
Abratanum 6x 10% v/v
Cinamon 2x 10% v/v
Mag. Phos 6x 10% v/v
Colosynthis 3x 10% v/v
Lycopodium 6x 10% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 80% (v/v)

AS-15

بچوں کی نشونما کیلئے 

Infant Growth of Body and Bones

:علامات

  • بچوں کی جسمانی نشونما کا رک جانا ، چڑچڑا پن ، ہڈیوں کی کمزوری، بھوک نہ لگنا ، غذا کا جزوبدن نہ بننا، پیٹ کا بڑھ جانا ۔ جسم سوکھا ہوا اور کمزور، خون کی کمی کی وجہ سے جسم کی رنگت پیلی نظر آنا ، ضدی طبیعت وغیرہ ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-15 قطرے اکسیر ہیں ۔ معاون ادویات کے طور پر الصحت کا بےبی ٹون استعمال کریں ۔

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Calc Phos

کیلشیم