Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Drosera | 1x | 20% | v/v |
---|---|---|---|
Echineca | Q | 10% | v/v |
Grindelia | 2x | 5% | v/v |
Belladona | 6x | 5% | v/v |
Antum Tart | 6c | 20% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 70% (v/v)
AS-07
بلغم یا خشک کھانسی کے لئے
Acute and Chronic Cough. Congestion. Bronshitis
:علامات
- ہر قسم کی خشک کھانسی ، بلغی کھانسی ، چیسٹ انفیکشن ، سانس لینے میں دشواری ہو یا بلغم کا اخراج مشکل ہو۔ تشنجی کھانسی ، کالی کھانسی ، کھانسی کرتے وکٹ قے کا آنا ، کھانسی دورے کی شکل امن آتی ہو ، لیٹنے سے کھانسی بڑھ جائے ۔ حلق کا ورم ، سوزش،کھانسی کی وجہ سے پسلیوں میں درد کی شکایت رہنا وغیرہ ۔ایسی تمام علامات کیلئے AS-7 قطرے اکسیر ہیں ۔ معاون ادویات کے طور پر چسٹوں ٹیبلٹ اور برونکوٹوں سیرپ کے استعمال سے بلغم کا اخراج آسان ہو جاتا ہے اور نئی ببلغم بننا بند ہو جاتی ہے ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔