Composition:
Cal-Flour |
---|
Alfalfa |
Acid Phos |
Conium |
Bell |
Vertigon
ہر قسم کے چکر آنے کے لئے
:علامات
- چکر کیسے بھی ہوں اور وجہ کچھ بھی ہو ۔ ارد گرد کی اشیاء کا گھومتے ہوے محسسوس ہونا ۔ ابتدائی حالت میں مریض پر اتنا اثر نہیں ہوتا اور وہ چل پھر سکتا ہے لیکن بعض اوقات میں مریض کو زمین گھومتی ہوئی یا اوپر سے نیچے حرکت کرتی ہوئی محسوس ہوتی ہے اور وہ محسوس کرتا ہے کہ گر جاۓ گا ۔ اس سے بچنے کی لئے مریض بیٹھ جاتا ہے یا لیٹ جاتا ہے ۔ اور اگر شدت اختیار کر جاۓ تو مریض کے آنکھیں کھولنے پر، بولنے پر، اور کروٹ بدلنے پر بھی شدید چکر آتے ہیں اور مریض محسوس کرتا ہےکے ارد گرد کی اشیاء یا دیواریں یا چھت اوپر گر جاۓ گی یا گرنے والی ہے ۔ جسکی وجہ سے خوف کے مارے وہ حرکت کرنے اور بولنے سے اجتناب کرتا ہے ۔