Vaporax

ویپوریکس بام 

:علامات

  •  ویپوریکس بند ناک اور کھانسی میں آرام پہنچاتا ہے ، اور زکام اور ٹھنڈ سے ہونے والے اثرات سے آرام دلاتا ہے ۔ جوڑوں کے درد میں بھی کارآمد ہے ۔ویپوریکس کو دو طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ لگانے کے لئے اور سانس لینے کے لئے ۔ لگانے کے لئے وکس 4×4 چار طرح سے آرام پہنچا تا ہے ۔ (1) سینے سے لگانے سے بند ناک اور سانس میں آرام۔ (2)گلے پی لگانے سے کھانسی میں آرام۔ (3) پیٹھ پر مساج  کرنے سے جسم کو گرمی پہنچنے اور زکام سے اثرات سے آرام۔ (4) درد والی جگا کو گرم پانی سے  دھو کر اور خشک کرنے کے بعد متاثرہ جگہ پر لگا کر پٹی باندھ لینے سے آرام ملتا ہے ۔ سانس میں فوری آرام لینے کے لئے ویپوریکس کا  ایک چاۓ کا چمچہ گرم پانی میں ملا کر اس کے اور پانی کے بخارات سانس میں لیں ۔