Dosage:
4 Years – 6 Years: Half Tablet once a day.
6 Years – 10 Years: One Tablet twice a day.
10 Years and Onwards: One Tablet twice a day.
Orally administered Tablet 3 times a day after taking the meal. Do not take in empty stomach.
Dosage can be altered with the intensity of pain on a registered doctor’s advice.
Packing:
20 Tablets.
Composition:
Colchicum |
---|
Withania Somnifera |
Zingiber Officinale |
Suranja Shereen |
Aloe Indica |
White Willow Bark |
Curculigo Archidoes |
Phchotis Ajowan |
Reho
جوڑوں کے درد، گھنٹیا کے درد، کمر کے درد، ہر قسم کی دردوں کے لئے
Arthritis, Rheumatism, Backache, Gout, Polymyalgia Rheumatica
:علامات
- اعصابی الصحت ہومیو اینڈ ہربل کی سالہاسال کی تحقیقات کا ثمر ریحو جو کے ہر طرح کے دردوں میں مفید ہے ۔ درد سر، درد شقیقہ اعصابی درد، پٹھوں میں درد اور کھچاؤ ، جوڑوں کا درد (جوڑ چھوڑے ہوں یا بارے)، عرق النساء ، گٹھیا کا درد جس میں جوڑ سخت ہوجائیں ، ورم ہو جاۓ ، ساتھ ساتھ بخار ہو ، چلنے پھرنے میں تکلیف ہو ، انگلیوں، پاؤں ، ٹانگوں، اور گھٹنوں میں درد، کمر میں درد، ہر قسم کے بخار میں بدن کا درد، سر درد کی مؤثر دوا۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 4 سال سے 6 سال : آدھی گولی دن میں ایک بار ۔
- 6 سال سے 10سال : ایک گولی دن میں دو بار ۔
- 10سال سے اوپر: ایک گولی دن میں دو بار ۔
تکلیف کی شدت کی صورت میں ایک گولی دن میں تین بار ۔ خالی پیٹ استعمال نہ کریں ۔