Dosage:
The usual daily dosage is One Capsule three times a day. If Diarrhoea occurs, omit the dosage of afternoon.
Packing:
30 Tablets.
Composition:
Purging Cassia |
---|
Cassia Augustifolia |
Funnel Fruit |
Ext. Berberis Aristata |
Seed of Margosa Tree |
Pilton
ہر قسم کی خونی و بادی بواسیر کے لئے
A Complete Piles Cure
:علامات
- بواسیر خونی ہو یا بادی ، نئی ہو یا پرانی ، پہلے دو روز ہے میں سکون ۔ بواسیر جیسی بھی ہو رفح حاجت کے بعد خون کا بہنا یا خون کے رسنے کے ساتھ ساتھ مقعد میں یا مقعد کے گرد درد یا جلن اور خارش جو ناقابل برداشت ہو اور رفح حاجت کے کئی گھنٹوں تک مریض تکلیف میں مبتلا رہے ۔ پلٹون کے استعمال سے صرف تین دن میں مریض کم کاج کے قابل ہو جاتا ہے ۔ پلٹون نہ صرف مقعد کے اندر موجود زخموں کو ٹھیک کرتا ہے بلکے اکثر بواسیری مسے بھی ختم کرتا ہے ۔ خون کو صاف کرتا ہے ، قبض کو ختم کرتا ہے ، ہاضمہ کو درست کرتا ہے ۔
:طریقہ استعمال
- عمومی ایک کیپسول روزانہ ۔ ایک کیپسول دن میں تین بار استعمال کریں ۔ اگر لوز موشن شروع ہوں تو دوپہر کا ایک کیپسول کم کر دیں