Dosage:
4 Years – 6 Years: Half Tablet once a day.
6 Years – 10 Years: One Tablet twice a day.
10 Years and Onwards: One Tablet twice a day.
Orally administered Tablet 3 times a day after taking the meal. Do not take in empty stomach.
Dosage can be altered with the intensity of pain on a registered doctor’s advice.
Packing:
20 Tablets.
Composition:
Glucosamine Sulphate |
---|
Bromelain |
Herbally Treated Zingiber Officinale |
Suranja Shereen |
Suranja Talakh |
Kalongi |
Quercetin |
White Willow Bark |
Meadow Saffron (Autumn Crocus) |
Milk Sugar |
Pain Puff (Capsules)
ہر قسم کی درد ، عرق النساء ،جوڑوں اور پٹھوں کے درد، اعصابی درد، بخار کی صورت میں سرے بدن میں درد اور کمر کو درد میں بے حد مؤثر
Arthirithism, Rheumatsm, Lumbogo, General Body Pain, Headache, and Neuralgia
:علامات
- پین پف کیپسول ہر طرح کے دردوں میں بے حد مفید ہے ۔ درد سر، درد شقیقہ ، اعصابی درد، پٹھوں میں درد اور کھچاؤ ، جوڑوں کا درد (جوڑ چھوٹے ہوں یا بڑے)، عرق النساء ، گھٹیا کا درد جس میں جوڑ سخت ہو جائیں، ورم ہوجائے ساتھ ساتھ بخار ہو، چلنے پھرنے میں تکلیف ہو، انگلیوں ٹانگوں، پاؤں اور کمر کے درد، ہر قسم کے بخار میں بدن کا درد، یا درد سر کی مؤثر دوا ۔ نیز پین پف ہر قسم کے دردوں میں اپنا ثانی نہیں رکھتا ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 4 سال سے 6 سال : آدھا کیپسول دن میں ایک بار ۔
- 6 سال سے 10سال : ایککیپسول دن میں دو بار ۔
- 10سال سے اوپر: ایک کیپسول دن میں دو بار ۔
تکلیف کی شدت کی صورت میں ایک کیپسول دن میں تین بار ۔ خالی پیٹ استعمال نہ کریں ۔