Dosage:
The usual daily usage is 2 Capsules in the Morning and 2 Capsules in the Evening.
In severe conditions the daily usage is 3 Capsules in Morning and 3 Capsules in the Evening.
Packing:
30 Capsules
Composition:
Gond Katera |
---|
Woodfordia Floribunda |
The Lesser Cardimum |
Misri |
Leacona
سیلان الرحم ، لیکوریا کے لئے بے حد مفید
For the Treatment of Leucorrhoea
:علامات
- آجکل عام طور پر خواتین کے گھریلو کام کاج میں دلچسپی نہ لینے اور ورزش سے بچنے ، کثرت جما ع سے رحم کے ٹل جانے سے ، تیزابیت والی کھٹی ، ترش اور چٹ پٹی اور مصالے دار اشیا کے استعمال سے لیکوریا کی بیماری ہو جاتی ہے ۔ رحم سے لیس دار گاڑھی رطوبت سفیدی مائل یا ہلکے پیلے رنگ کی لیس دار رطوبت خارج ہوتی ہے رہتی ہے جس کی وجہ سے سخت بدبو اتی ہے ۔ اور جسم میں کلشیم ، وٹامن سی اور آئرن کی کمی کے ساتھ ساتھ کئی مرکبات کی کمی ہو جاتی ہے ۔ تمام اعضا رئیسہ کمزور ہو جاتے ہیں ۔ بھوک کم لگتی ہے ، چہرے پی بعض اوقات چھائیاں نمودار ہوتی ہیں ۔ کمر میں درد ہوتا ہے ، حافظہ کمزور ہو جاتا ہے ، مریضہ دماغی کام کرنے سے جی چراتی ہے ۔ بعض اوقات اس بیماری سے اسقاط حمل ہو جاتا ہے ۔ ان تمام امراض سے نجات کے لئے لیکونا ایک بہترین دوا ہے ۔ صنف نازک کی تندرستی خوبصورتی کی بحالی کے لئے اکسیر ہے ۔
:طریقہ استعمال
- دو کپسولز صبح اور دو کپولز شام میں استعمال کریں ۔
- شدت کے مطابق کپسولز صبح اور تین کپسولز شام میں استعمال کریں ۔