Dosage:
Adults: 1 to 2 tablespoons once a day after meals.
Children: 1 tablespoon once a day after meals.
Packing:
100 ml
Composition:
| Extract Colocynth |
|---|
| Endive-s-Nigram |
| Cassiaang Ustifolla Salat |
| Aloes |
Eazylax
:علامات
- اجابت کے دوران درد ، جگر کی کمزوری کی وجہ سے قبض کا ہونا، عمر رسیدہ افراد کی قبض اور ہیپاٹائٹس کی قبض کے لئے ایزی لیکس مؤثر دوا ہے ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- ایک سے دو چمچ کھانے کے آدھے گھنٹے بعد ۔
:بچوں کے لئے
- ایک چمچ کھانے کے آدھے گھنٹے بعد ۔

