Dosage:

The usual daily usage is 1 Capsule per day as single dose. It is recommended that drug be taken before breakfast.

Packing:

20 Capsules.

Composition:

Tukhme-Sersi
Tukhme-Jaman
Haloon
Kor Tumbah
Kalonjee

Dibesol

شوگر (ذیابطیس) کے مکمل کنٹرول کے لئے 

For the Treatment of Diabetes

:علامات

  •  خون اور پیشاب میں شوگر لیول کا بڑھ جانا یا کم ہو جانا  لبلبہ کا ٹھیک کام نہ کرنا ، پیشاب کا بار بار آنا، جنسی کمزوری ، اعصابی کمزوری، پیاس کا زیادہ لگنا، زخم دیر سے ٹھیک ہونا ، دانتوں میں درد اور خارش ۔ ایسی تمام علامات کے مکمل کنٹرول کے لئے ڈائی بیسول کپسولز اکسیر ہیں ۔ اس دوا کے اجزاء انسولین بننے کی رکاوٹ کو دور کرتے ہیں ۔ خون میں بڑھی ہی شکر کی مقدار کو متوازن رکھتے ہیں اور گلو کوز کو تحلیل کرنے میں مدد دیتے ہیں ۔ لبلبہ کی کارکردگی کو بہتر بنا کر جسم میں موجود کاربوہائیڈریٹس کی بے اعتدالیوں کو دور کرتے ہیں ۔ انسولین استعمال کرنے والے مریض AS-20 قطرے اور ڈائی بیسول کپسولز کا استعمال متواتر کریں ۔ 

:طریقہ استعمال 

  • ایک کیپسول صبح ناشتے سے پہلے پانی کے ساتھ کھائیں۔ (شوگر لیول چیک کرنے کے بعد) ۔