Dosage:

Adults: 2 Table spoons full thrice a day after meal.

Children: 1 Table spoon full thrice a day after meal.

Packing:

60 ml, 100 ml

Composition:

Jujube Fruit – 250.00mg
Latifolia – 500.00mg
Alphaea Officinalis – 50.00mg
Liquorice – 750.00mg
Maiden Hair Feru – 100.00mg
Hyassopus – 200.00mg

Bronchoton

ہر قسم کی خشک کھانسی، بلغمی کھانسی اور کالی کھانسی کے لئے 

For All Kinds of Cough

:علامات

  •  نزلہ اور زکام کے سبب حلق میں سوزش اور ورم رہنے کی وجہ سے کھانسی شروع ہو جاتی ہے ۔ زکام کی رطوبت سانس کی نالیوں میں جا کر پھیپڑوں میں زخم پیدا کرتی ہے  جسکی وجہ سے بلغم متواتر آتا ہے اور کھانسی زور پکڑتی ہے ۔پھیپڑوں سے سیٹیوں جیسی آوازیں اتی ہیں ، سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے ۔ مسلسل نہ روکنے والی کھانسی ، اور خشک کھانسی اور کالی کھانسی ، دمہ اور ٹی بی کے مریضوں کی کھانسی ، زور سے کھانسنے کی وجہ سے چھاتی پر بوجھ کا پڑنا ۔ ایسی تمام علامت کے مکمل علاج کے لئے برانکٹوں  شربت اکسیر کا درجہ رکھتا ہے ۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے حلق کا ورم ، سوزش، اور انفیکشن ختم ہو جاتی ہے ۔برانکٹوں بلغم کا اخراج کر کے سانس کی نالیوں کی صفائی کرتا ہے ۔ نزلہ زکام کو کنٹرول کرتا ہے ۔ حتیٰ کے دمہ وار ٹی بی کے مریض بھی کھانسی سے افاقہ حاصل کرتے ہیں  ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • دو چمچ صبح ، دوپہر  شام کھانے کے بعد  ۔ 

:بچوں  کے لئے 

  • ایک  چمچ صبح ، دوپہر  شام کھانے کے بعد  ۔