Dosage:

For Adults

Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.

For Children

Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.

Packing:

30ml drops standard quality.

Composition:

Oleum Jec 3x 5% v/v
Thuja 30 10% v/v
Thyroidinum 200 5% v/v

Other Ingredients:

Ethanol 80% (v/v)

AS-53

چہرے اور سینے کے غیر ضروری بالوں کے لئے 

Oleum Jac

:علامات

  •  عورتوں کے چہرے اور جسم پر غیر ضروری بال ،  پچوٹری  غدودوں کا ٹھیک  کام نہ کرنا ، چہرے اور کانوں پر بالوں کے نمودار  ہونے سے بے شمار پریشانیاں اور مسائل پیدا ہوتے ہیں ۔احساس کمتری ، مایوسی، ڈپریشن اور منفی رویے کی وجہ سے نفسیاتی مسائل بھی بڑھ جاتے ہیں ۔ ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کے لئے AS-53 قطرے اکسیر ہیں ۔معاون دوا کے طور پر گائنیکا پلس ضرور استعمال  کروایں  ۔ 

:طریقہ استعمال 

:بڑوں کے لئے 

  • 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

:بچوں کے لئے 

  • 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔

“Combination”

Oleum Jecuris

ولیم جیکورس