Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Kali Brom | 8x | 20% | v/v |
---|---|---|---|
Sulphur | 8x | 20% | v/v |
Echinicea | 3x | 20% | v/v |
Barberis Aqu | 3x | 20% | v/v |
Ledum Pal | 6x | 10% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 75% (v/v)
AS-52
کیل ، چھائیاں ، داغ دھبے اور مہاسوں کے لئے
Acne, Pimples, Freckles, White Patches, Facial Scars
:علامات
- چہرے کی کیل مہاسے، داغ دھبے چھائیاں ، دھوپ کی وجہ سے رنگ کا جھلس جانا ، خون میں فاسد اور زہریلے مادوں کی وجہ سے جلد کی رنگت خراب ہونا، پیپ والے دانے جن میں ورم ، خارش، جلن اور رطوبت پیدا ہوتی ہے ، چہرے کی علاوہ جسم پر بھی کیل مہاسے نکلنا ، چکنی جلد کی وجہ سے بھی کیل مہاسے زیادہ نکلتے ہیں ۔ ایسی تمام علامات کے لئے AS-52 قطروں کا متواتر استعمال چہرے کا تمام داغ دھبے کیل مہاسے ختم کر کے جلد کو نرم اور ملائم کرتا ہے ، رنگت کو نکھارتا ہے ، حسن اور خوبصورتی کو دوبالا کرتا ہے ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔