Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Phytolaca Berry | 4x | 20% | v/v |
---|---|---|---|
Cucus | 2x | 10% | v/v |
Calcaria Carb | 200 | 10% | v/v |
Gymnema Sylvestre | Q | 10% | v/v |
Ambra Gresia | 6x | 10% | v/v |
Chimaphila | 6x | 20% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 75% (v/v)
AS-51
موٹاپا، بےہنگم جسامت سے نجات کے لئے
Obessity, Slim and Smart Body
:علامات
- موٹاپا ، بھدا جسم، جسم میں زائد چربی، چلنے پھرنے کام کاج اٹھنے بیٹھنے میں دشواری، موٹاپے کی وجہ سے ہڈیوں، گھٹنوں، اور پنڈلیوں میں درد ، قبض کی شکایت رہنا ، ہاضمے کی خرابیاں، بھوک بہت زیادہ لگنا ، ہر وقت کھانے کی عادت، غدودوں کی خرابی کی وجہ سے خوراک کا جذب اور اخراج بگڑ جانا اور فاسد مادوں کی وجہ سے وزن بڑھ جانا ، سانس کی تکلیف، گھبراہٹ، اعصابی کمزوری، معمولی سے جسمانی مشقت سے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہو جانا ۔ ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کے لئے AS-51 اکسیر ہیں۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔