Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Ambra Graseia | 1C | 1% | v/v |
---|---|---|---|
Gingko Biloba | Q | 1% | v/v |
Ginseng Korean | Q | 1% | v/v |
Caulophyllum | Q | 0.5% | v/v |
Absinthinum | 8x | 1% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 80% (v/v)
AS-50
اعصابی کمزوری اور قبل ازوقت بڑھاپا
Nervousthenia
:علامات
- اعصابی کمزوری، ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا ، سر چکرانا ، تھوڑے سے جسمانی کام سے جلد تھکاوٹ ہو جانا ، اعصابی تناؤ ، پریشان خیالی، رنج و غم کے احساس کی زیادتی ، سستی بےچینی بیخوابی ، چڑچڑاپن ، بڑھاپے کے اثرات ظاہر ہونے لگیں، ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کے لئے AS-50قطروں کا باقاعدہ استعمال اعصاب کو تقویت دیتا ہے اور بڑھاپے کی علامات جو ختم کرتا ہے ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔