Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Guaiacum | Q | 0.2% | v/v |
---|---|---|---|
Lithium Carb | 3x | 10% | v/v |
Rhus Tox | 6x | 10% | v/v |
Urtica Urens | 8x | 20% | v/v |
Benzoic Acid | 8x | 20% | v/v |
Ruta | 3x | 1% | v/v |
Causticum | Q | 0.2% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 84% (v/v)
AS-44
گھٹیاوی اعصابی اور جوڑوں کے درد کیلئے
Artheristis & Rhematism
:علامات
- گھٹیا ، جوڑوں ، عضلات اور پٹھوں کے درد، زیادہ وزن اٹھاننے یا بھیگ جانے کے بعد اثرات ، کمر کا درد، گردن کے پٹھوں کا درد، گھٹیا وی درد میں ورم سوزش اور سوجن مختلف چوٹوں کے باعث جسمانی دردیں ، گھٹیاوی کیفیت کے باعث جوڑوں کا درد، ورم اور سوزش کی وجہ سے مریض نڈھال ہو جاتا ہے ، ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کے لئے AS-44قطرے اکسیر ہیں ۔ معاون ادویات کے طور پر الصحت کے تیار کردہ پین پف کپسولز اور ٹیبلیٹس ضرور استعمال کریں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔