Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
AS-42
گلے کی غدودوں کی سوزش سوجن اور ٹانسلز کیلئے
For Sore Throat and Tonsils
:علامات
- ٹانسلز ، گلے کی غدودوں کا بڑھ جانا ، غدودوں کی سوزش ، سوجن ،ورم اور بخار کی وجہ سے بے چینی ، چڑچڑا پن اور پیاس کا بڑھ جانا ، سانس لینے میں دشواری ، گلے میں چبھن اور درد کا احساس جو کانوں تک چلا جاۓ ، قوت مدافعت کمزور ہو جانا ، کن پیڑوں کی سوزش اور سوجن ، مرض کا بار بار حملہ اور ہونے کے لئے AS-42 قطرے اکسیر ہیں ۔ یہ دوا بار بار گلے کے غدودوں کی سوزش اور انفیکشن کے لئے حتمی علاج ہے ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔