Dosage:
For Adults
Unless otherwise prescribedm 15-20 drops 3-4 times daily with some water.
For Children
Unless otherwise prescribedm 5-10 drops 3-4 times daily with some water.
Packing:
30ml drops standard quality.
Composition:
Damina | Q | 20% | v/v |
---|---|---|---|
Yohimbinm | 3x | 10% | v/v |
Agnus Castus | 6x | 10% | v/v |
Ambra | 3c | 10% | v/v |
Acid Phos | 1c | 20% | v/v |
Ginseng | Q | 10% | v/v |
Tribulus Terristris | Q | 20% | v/v |
Other Ingredients:
Ethanol 60% (v/v)
AS-34
تولیدی جراثیم کی کمی ، محرومی اور کمزوری
Azoospermia
:علامات
- تولیدی جراثیم کی محرومی ، کمی ، اور کمزوری کی وجہ سے مرد افزائش نسل کے جرثوموں سے محروم رہتا ہے جسکی وجہ سے اولاد نہیں ہوتی ۔ منی پتلی ہونے کی وجہ سے منی کا قبل از وقت اخراج ، نامردی ، جنسی کمزوری، اور جما سے اہلیت نہ ہونا ، ایسی تمام علامات کے مکمل علاج کیلئے AS-34 قطرے جسمانی اور اعصابی قوت فراہم کرتے ہیں ، منی کو گڑھا کرتے ہیں ، قوت کو مکمل اور دیر پا بناتے ہیں ۔ ذیابطیس کے مریضوں کی جنسی کمزوری کو دور کرنے میں لاجواب ہیں ۔ اس کا ہمراہ ایف سلی کپسولز ضرور استعمال کریں ۔
:طریقہ استعمال
:بڑوں کے لئے
- 15 سے 20 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔
:بچوں کے لئے
- 10 سے 15 قطرے آدھے کپ پانی میں صبح دوپہر شام کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں ۔